(ایجنسیز)
نیپال نے سنیل کوائرلہ کو نیا وزیراعظم منتخب کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپالی پارلیمنٹ نے 75 سالہ کانگریس رہنما سشیل کوائرلہ کو وزیراعظم منتخب کیا ہے۔ سشیل
کوائرلہ کو وزیراعظم منتخب کرنے کا فیصلہ صدر رام بارین یادیو کی جانب سے تمام سیاسی پارٹیوں کو طویل المدتی سیاسی ڈیڈ لاک ختم کرکے پارلیمنٹ میں واضح اکثریت کے ذریعے وزیراعظم کا انتخاب کرنے کا کہا گیا تھا۔